جرائم و حادثات

شوہرنے کہا سالن اچھا نہیں ہے، بیوی نے مارکرپھوڑ دیا سر

نئی دہلی: شوہربیوی کے درمیان معمولی باتوں کو لے کرجھگڑے ہوا کرتے ہیں لیکن ریاست ہریانہ میں پیش آئے ایک عجیب و غریب واقعہ میں ایک بیوی نے سالن اچھا نہ بنانے کی شکایت اپنے شوہرکا مارکرسرپھوڑ دیا۔ ضلع حسار، بلوالہ سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ دنیش اوربندیا شوہربیوی بتائے گئے ہیں،کھانے میں نمک کم ہونے پرشوہرنے کہا کہ کھانا بے مزہ ہے جس پردونوں کے درمیان جھگڑا ہوا اوربیوی نے لوہے کی سلاخ سے حملہ کرکے اس کا سرپھوڑ دیا۔ زخمی کو علاج کیلئے ہاسپٹل لے جایا گیا بعد ازاں اس نے اپنی بیوی کے خلاف پولیس سے شکایت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button