تلنگانہ

یاقوت پورہ سے مجلسی امیدوار کامیاب

حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ سے مجلسی امیدوار جناب جعفر حسین معراج نے کامیابی حاصل کی ہے۔ انھوں نے مجلس بچاؤ تحریک کے امیدوار امجد اللہ خان خالد کو شکست دے کر جیت درج کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button