جرائم و حادثات

حیدرآباد میں نوجوان کی لائیو خودکشی

حیدرآباد میں آج ایک نوجوان نے لائیو خودکشی کرلی ریاست آندھرا پردیش کے پرکاشم سے تعلق رکھنے والا شادی شدہ شخص برہما آج حیدرآباد پہنچا اس نے ونستھلی پورم علاقے کی ایک لاج میں کرائے پر کمرہ حاصل کیا, کثرت سے شراب نوشی کے بعد اس نے پھانسی لے لی۔ نوجوان نے خودکشی کرنے سے پہلے اپنی ماں اور بیوی سے معافی چاہی، اس نے کہا کہ وہ محبت میں ناکامی پر اپنی جان دے رہا ہے، نوجوان نے  سیلفی ویڈیو بنانے کے بعد کیمرہ سامنے رکھ کر لائیو خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button