جرائم و حادثات

حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل

حیدرآباد:حیدرآباد کے پرانے شہر میں کل رات ایک شخص کے قتل کی واردات پیش آئی۔ مصری گنج کے رہنے والے تاجر پیشہ صادق نے صادق یمنی نامی شخص کو آٹھ لاکھ روپے بطور قرض دئیے تھے۔ کل رات یمنی نے انھیں اپنے مکان بلال نگر طلب کیا اور مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے صادق کا قتل کردیا گیا۔ یمنی فراری میں ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button