جرائم و حادثات

حیدرآباد میں نوجوان لڑکی نے دسویں منزل سے چھلانگ لگادی

حیدرآباد: شہر کے مادها پور علاقہ میں آج ایک لڑکی نے عمارت کی دسویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔ مہلوک لڑکی کی شناخت 22 سالہ بی شیوانی کے طور پر کی گئی ہے جو مادھا پور کے ایک اپارٹمنٹ میں گزشتہ پانچ سال سے گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کر رہی تھی ۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس کو پتہ چلا کہ سابق میں لڑکی ایک نوجوان سے محبت کیا کرتی تھی، انتہائی اقدام کی وجہ محبت میں ناکامی سمجھی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button