تلنگانہ

جوائنٹ کمشنر پولیس حیدرآباد ٹریفک اور ورنگل کمشنر پولیس کا اچانک تبادلہ

حیدرآباد: تلنگانہ کے دو آئی پی ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیا‌گیا ہے۔ حکومت نے ورنگل پولیس کمشنر ڈاکٹر ترون جوشی کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ جوائنٹ کمشنر پولیس حیدرآباد ٹریفک اے وی رنگناتھ کو کمشنر پولیس ورنگل مقرر کیا گیا ہے‌ جبکہ ترون جوشی کو ڈی جی پی آفس سے رجوع ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button