تلنگانہ

تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔ بہت جلد بن جائیں گے سرکاری ملازم

حیدرآباد:تلنگانہ حکومت نے آر ٹی سی ملازمین کو خوشخبری سنائی ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو حکومت میں ضم کیا جائے گا۔

تلنگانہ ریاستی کابینہ نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ کابینہ کی میٹنگ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی صدارت میں ہوئی۔ اس موقع پر کابینہ میں کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس بل کو جلد ہی اسمبلی کے مانسون اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ اس کے بعد آر ٹی سی ملازمین سرکاری ملازم بن جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button