نیشنل

جودھ پور کے محل میں وائی ایس شرمیلا کے بیٹے راجہ ریڈی کی شادی _ تصاویر اور ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ آندھراپردیش کانگریس کی صدر وائی ایس شرمیلا کے بیٹے راجہ ریڈی کی شادی راجستھان کے جودھ پور میں واقع عمید بھون محل میں  ہوئی۔ شادی کی یہ تقریب خاندان کے افراد اور انتہائی اہم قریبی دوستوں کے درمیان اختتام پذیر ہوتی ہے۔ وائی ​​ایس شرمیلا نے ہفتہ کو راجستھان کے جودھ پور میں وائی ایس راجہ ریڈی اور اتلوری پریا کے ہلدی تقریب کی تصاویر ٹویٹ کیں۔ اور شادی کی تقریب کی تصاویر بجی شیر کیں۔جس میں عیسائی طریقے سے شادی اور خصوصی دعائیں کی گئیں۔ انہوں نے آج یہ تصاویر بھی شیئر کیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ہلدی کی تقریب روایتی ہندو طریقہ سے انجام دی گئی اور شادی عیسائی طریقے سے کی گئی ہے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button