تلنگانہ

چیف منسٹر ریونت ریڈی سے بی آر ایس رکن کونسل پی مہیندر ریڈی کی ملاقات _ کانگریس میں شامل ہونے کی اطلاعات

حیدرآباد _ 8 فروری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی سے بی آر ایس پارٹی کے رکن کونسل و سابق وزیر پی مہیندر ریڈی اور ان کی اہلیہ و وقارآباد ضلع پریشد کی چیئرپرسن سنیتا مہیندر ریڈی نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کو سیاسی حلقوں میں تجسس سے دیکھا جا رہا ہے سمجھا جاتا ہے کہ مہیندر ریڈی اور ان کی اہلیہ کانگریس پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button