جنرل نیوز

رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی اور انکی اہلیہ سواتی ریڈی نے بارگاہ حضرت خواجہ غریب نواز رح اجمیر شریف میں حاضری دی

نارائن پیٹ: 31 مارچ (اردو لیکس) رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی اور انکی اہلیہ سواتی ریڈی نے میناریٹی بی آر ایس پارٹی قائدین کے ہمراہ ہندوستان کے مشہور و معروف بارگاہ حضرت خواجہ غریب نواز رح اجمیر شریف میں حاضری دیتے ہوئے چادر گل پیش کی۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی نے نارائن پیٹ ضلع کی ترقی کے لئے خاص دعا کی۔ اس موقع پر بی آر ایس اقلیتی قائدین محمد محمود انصاری’ محمد تقی چاند رکن بلدیہ مجلس’ تاج الدین ٹنگلی’ دستگیر چاند ‘ محمد تقی موذن’ ریاض الدین رنگریز’ محمد چاند پاشاہ ذی ٹیکس ودیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button