تلنگانہ

ماہ صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا

حیدرآباد _ 17 اگست ( اردولیکس) ماہ صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا کل جمعہ کو  30 محرم الحرام ہوگی ۔ صدر مجلس علماےُدکن و مرکزی رویت ہلال کمیٹی اس بات کا اعلان کرتی ہیکہ آج ماہ صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا ہے لھٰذا کل یعنی 18اگسٹ بروز جمعہ کو 30 محرم الحرام رہیگی اور 19 آگسٹ بروز شنبہ کو یکم صفر المظفر ہوگی

متعلقہ خبریں

Back to top button