جنرل نیوز

اب مریضوں کو عادل آباد رمس ہسپتال رجوع ہونے پر آدھار زیراکس ساتھ رکھنا لازمی

عادل آباد۔31/مئی(اردو لیکس)عادل آباد ڈسٹرکٹ سینٹر کے RIMS اسپتال میں آنے والے مریضوں کو اب سے آدھار کارڈ کی زیراکس کاپی ساتھ لانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔رمس ہاسپٹل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اشوک نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ رمس ہسپتال آنے والے مریض اپنے ساتھ آدھار کارڈ کی زیراکس کاپی لائیں۔لہٰذا ضلع کے عوام سے گزارش ہے کہ رمس ہسپتال سے کسی مرض کے سلسلہ میں جانا ہوتو اپنے ساتھ آدھار زیراکس ضرور ساتھ لے جائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button