انٹر نیشنل
امریکی ریاست مسیسیپی میں طوفانی ہواوں نے قہر مچا دی، 25 ہلاک، درجنوں زخمی
حیدرآباد _ 26 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) امریکی ریاست مسیسیپی میں طوفانی ہواوں نے قہر مچا دی۔جس میں 25 افراد کی موت ہوگئی۔ نے مسیسیپی کے ڈیلٹا شہر رولنگ فورک کے ایک حصے کو طوفان نے تباہ کر دیا، گھروں کو ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل کر دیا، کاریں ملبے کے اطراف میں پلٹ گئیں اور شہر کے پانی کا ٹاور گر پڑا۔
مسیسیپی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے ہفتے کی دوپہر ایک ٹویٹ میں اعلان کیا کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہیں۔ اس سے پہلے لاپتہ ہونے والے چار افراد کو تلاش کیا جا رہا ہے
First Light of Rolling Fork Mississippi after a Violent #Tornado last night. #mswx @SevereStudios @MyRadarWX pic.twitter.com/NG0YcI3TQn
— Jordan Hall (@JordanHallWX) March 25, 2023