نیشنل

بی جے پی نے کرناٹک میں شکست قبول کرلی۔دیکھیں چیف منسٹر کا ویڈیو

بنگلور: کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج آج جاری کیے جا رہے ہیں۔ رجحانات میں بی جے پی کے پیچھے رہ جانے اور حتمی نتائج کا اعلان کیے جانے سے پہلے ہی ریاست کے چیف منسٹر بسوراج بومئی نے شکست قبول کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ آگے کے انتخابات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے اور نتائج کو لے کر پیش قدمی کریں گےاور لوک سبھا انتخابات میں واپسی کرے گی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button