انٹر نیشنل

المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی

حیدرآباد. الحاج حافظ محمد فیاض علی منیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں حجاج کرام کی شمس آباد ایئر پورٹ پر آمد ہوئی۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین عمرہ کی 25 فروری کو روانہ ہوئے تھے اور آج واپسی ہوئی تمام حجاج کرام کو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی اگلہ قافلہ 18 مارچ کو روانہ ہوگا۔

 

انہوں نے عالم اسلام کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button