مبارکباد

رائچور کے ننھے روزہ دار انیق سوداگر

کرناٹک کے رائچور سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ انیق سوداگر نے شدید گرمی اور دھوپ کے باوجود روزہ رکھا۔ ان کے گھر والوں نے کم عمری میں روزہ رکھنے پر انیق سوداگر کی لمبی عمر اور بہتر صحت اور دین و دنیا میں کامیابی کے لئے دعائیں کیں

متعلقہ خبریں

Back to top button