جنرل نیوز

آصف آباد ضلع کے 6 سالہ ننھے روزہ دار سید ناظم علی

سید ناظم على ولد سيد كاظم على متوطن محلہ نوگام بستی سرپور کاغزنگر ضلع  آصف آباد نے چھ سال کی عمر میں آج 27 رمضان 7 مارچ 2024 کو پہلا روزہ مکمل کیا جس پر ان کے عزیز و اقارب و دیگر نے سید ناظم علی کی گلپوشی و تهنیت پیش کی یہ موصوف محمد اعجاز احمد نمائنده سیاست کیرامیری ضلع کے بی آصف آباد کے حقیقی بہینجہ ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button