جرائم و حادثات

میدک:تیراکی کے دوران دو نوجوان غرق

میدک: ضلع میدک میں تیراکی کے دوران دو نوجوان غرقاب ہوگئے۔ پاپنا پیٹ منڈل کے کوڑا پاکا موضع میں یہ واقع پیش آیا۔ مقامی 20 سالہ ناگا راجو اور21 سالہ سرینواس اپنے ایک اوردوست کے ساتھ تیراکی کیلئے تالاب گئے ہوئے تھے کہ اتفاقی طورپرغرق ہوگئے۔ ان دونوں کا دوست کرشنیا محفوظ بتایا گیا ہے۔ ایک ساتھ دونوجوانوں کی موت سے گاوں والوں پرسکتہ طاری ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button