October 01, 2020

تلنگانہ کے سابق ریاستی وزیر ٹی آر ایس میں شامل

تلنگانہ کے سابق ریاستی وزیر و تلگو دیشم قائید پی راملو ٹی آر ایس میں شامل ہوگئے۔ ان کا تعلق محبوب نگر ضلع سے ہے۔ انھوں نے آج اپنے حامیوں کے ساتھ ملکر چیف منسٹر کے سی آر کی موجود گی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔