September 29, 2020

اروناچل پردیش میں پہاڑ کھسکنے سے 15 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست اروناچل پردیش میں پہاڑ کے کھسکنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.

یہ واقعہ تاوانگ ضلع میں پیش آیا.مرنے والے مزدور بتاے گٰے.پہاڑ کے پھتر کے نیچے مزید مزدور دبے ہونے کی اطلاع ہے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا عملہ بچاو کاموں میں مصروف ہے اس واقعہ میں ایک بلڈنگ کے منہدم ہوجانے کی بھی اطلاع ہے