September 30, 2020

نینی تال ہائی کورٹ کے فیصلہ پر سپریم کورٹ کا حکم التوا

نینی تال ہائی کورٹ کے فیصلہ پر سپریم کورٹ کا حکم التوا

سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ میں صدر راج برخاست کردینے سے متعلق نینی تال ہائی کورٹ کے فیصلہ پر حکم التوا جاری کیا ہے عدالت اعظمی نے مرکز کو ہدایت دی کہ وہ 27 اپریل تک اس کیس کا فیصلہ آنے تک ریاست میں صدرراج کو جاری رکھے.

سپریم کورٹ کے اس تازہ حکمنامہ سے چیف منسٹر ہریش راوت کو دھکہ پہنچا ہے گزشتہ روز نینی تال ہائی کورٹ نے ریاست میں صدرراج کے نفاذ پر مرکز کو شدید نشانہ بنایا تھا