September 30, 2020

حیدرآباد ایرپورٹ پر طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ

حیدرآبادکے شمس آباد انٹر نیشنل ایرپورٹ سے اڑان بھرنے والے طیارہ نے کچھ ہی دیربعد ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ اسپائس جیٹ کے طیارہ نے آج صبح ایرپورٹ سے پرواز کی کچھ بلندی پرجاتے ہی پائلیٹ نے تکنیکی خرابی محسوس کرتے ہوئے طیارہ کو حفاظت سےدوبارہ اسی ایر پورٹ پر اتاردیا۔

تکنیکی خرابی سے ساتھ ہی مسافر خوفزدہ ہوگئے تھے بہ حفاظت طیارہ کی لینڈنگ پر انھوں نے راحت کی سانس لی۔