تلنگانہ

تلنگانہ میں 43 ڈی ایس پیز کے تبادلے _ محمد غوث بابا اے سی پی ٹریفک پولیس کریم نگر مقرر

حیدرآباد _ 15 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں 43 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردئے گئے ہیں اس سلسلے میں ڈی جی پی انجنی کمار نے احکامات جاری کئے ہیں۔ انٹلی جنس کے ڈی ایس پی محمد غوث بابا کا تبادلہ کرتے ہوئے انھیں کریم نگر ٹریفک 2 کا اے سی پی مقرر کیا گیا ہے

 

جگتیال  ایس ڈی  پی او آر پرکاش کا تبادلہ کرتے ہوئے انھیں کہیں بھی پوسٹنگ نہیں دی گئی بلکہ چیف آفس میں رپورٹ  کرنے کی ہدایت دی گئی ۔ ان کی جگہ جگتیال ایس ڈی پی او کی حیثیت سے این وینکٹ سوامی کو تقرر کیا گیا جو کھمم میں اے سی پی ، سی ٹی سی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے

 

باقی ڈی ایس پیز کے تبادلوں کی تفصیلات مندرجہ ذیل فہرست میں شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button