تلنگانہ

تلنگانہ گروپ 2 کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد _ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے تلنگانہ میں گروپ 2 کے امتحان کی تواریخ کا  اعلان کیا ہے۔ گروپ 2 کا امتحان 29 اور 30 ​​اگست کو ہوگا۔ ریاست بھر میں کل 783 ملازمتوں کے لیے 5,51,943 امیدواروں نے درخواست دی ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ہال ٹکٹ امتحان سے ایک ہفتہ قبل TSPSC کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ آن لائن درخواستیں  18 جنوری سے شروع ہوئی تھیں تاہم گزشتہ تین دنوں میں اس سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button