تلنگانہ

تلنگانہ میناریٹی فینانس کارپوریشن کے قرضوں کے حصول کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ میناریٹی فینانس کارپوریشن کے تحت بے روزگاروں کو قرض جات کی اجرائی کے سلسلہ میں درخواستوں کی حصولی کی آخری تاریخ میں 9 جنوری تک توسیع کی گئی ہے۔ کارپوریشن کے چیئرمین محمد امتیاز اسحاق نے کہا کہ درخواست فارم قبول کرنے کی آخری تاریخ 5 جنوری تھی تاہم مختلف گوشوں کی نمائندگی کے بعد تاریخ میں 5 دن کی توسیع کی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button