جنرل نیوز

المیزان کے 60 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی

حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 60 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوئے ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائجائیگی ۔ عازمین میں آندھرا کرناٹک کرنول بیدر گلبرگہ نندیال ادھونی تانڈور وقارآباد حیدرآباد و سکندرآباد سے تعلق رکھنے والے ہیں ۔ کووڈ کے بعد دسواں قافلہ ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button