September 30, 2020

امتحان سنٹر پر طالبہ نے ایک بچہ کو جنم دیا

بھارت کی ریاست جارکھنڈ میں ایک طالبہ نے امتحان کے سنٹر پر ایک بچہ کو جنم دیا. جارکھنڈ کے گریدھ ضلع کے دھنوار میں آدرش کالج میں بی اے تھرڈ ایر کا امتحان لکھنے کے لئے 21 سالہ لڑکی سنٹر پر پہنچی.امتحان شروع ہونے کے آدھا گھنٹہ کے بعد لڑکی جو حاملہ تھی پیٹ میں درد کی شکایت کی.سنٹر کے عہیداروں نے فوری ڈاکٹرس کو اس کی اطلاع دی.ڈاکٹرس کے پہنچنے تک لڑکی نے,ایک بچہ کو جنم دے دیا.ماں اور بچہ کو امتحانی سنٹر سے دواخانہ منتقل کیا گیا.

Post source : agency