September 30, 2020

کرکٹر سدھو نےراجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

ہندوستان کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نےجمعرات کو راجیہ سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف لیا.راجیہ سبھا کے چیرمین نے سدھو کو حلف دلای.

کرکٹر سے سیاستدان بننے والے سدھو پنجاب کے امرتسر لوک سبھا سے تین مرتبہ بی جے پی کے رکن رھ چکے ہیں

حالیہ دنوں سیاسی حلقوں میں اطلاعات گشت کررہی تھی کہ سدھو عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں اور انہیں عاپ پارٹی پنجاب اسمبلی انتخابات میں چیف منسٹر کے امیدوار کی حیثیت سے پیش کرنے والی ہے

سدھو کو عاپ پارٹی میں شامل ہونے سے روکنے کے لئے بی جے پی انہیں راجیہ سبھا کے لئے نامزد کیا ہے

Post source : agency