December 13, 2018

نقلی ہجڑوں کی اصلی ہجڑوں کے ہاتھوں پٹائی

نقلی ہجڑوں کی اصلی ہجڑوں کے ہاتھوں پٹائی
Photo Credit To immagine

یادادری 11 مارچ (اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع یادادری میں دو نقلی ہجڑوں کی اصلی ہجڑوں نے پٹائی کردی۔ یادگیری اورملیش ضلع کے آلیرو میں لوگوں کو دھوکہ دے رہے تھے اس دوران اصلی ہجڑوں کہ پتہ چلا کہ نقلی ہجڑے ان کا حق مار رہے ہیں۔ نقلی ہجڑے آج ایک فنکشن ہال کے پاس تھے کہ ان پراصلی ہجڑوں نے حملہ کرکے انھیں پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

Post source : urduleaks news network