جنرل نیوز

محمد نظام الدین صاحب زمیندار فردی پیٹ ماچاریڈی کا انتقال

انتقال پُرملال

محمد نظام الدین صاحب زُمیدار اقلیتی قاید فردی پیٹھ ماچاریڈی منڈل کا کل شب قلب  پر حملے کی وجہ سے انتقال ہوگیا جنکی عُمر 60 سال تھی جو مسلم مسائل عیدگاہ قبرستان مسجد کی جائیدادوں کی حفاظت کے لیے ہمیشہ جدجہید کیاکرتے تھے کئی بار حج ھاوز اور دارُسلام تک پہنچکر نماینگی کی تھی ایک زُمیدار اور دیانتدار شخصیت سے محروم ہوگیے جو فردی پیٹھ کے لیے نقصان ہوا مرحوم کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ظُہر میں رکھی گیی ہیے انتقال کی خبر سنکر سنیر کانگریسی قاید و سابق ریاستی وزیر محمد علی شبیر و محمد نعیم الدین برادر محمد علی شبیر و سنیر مجلیسی قاید نعیم حسن صاحب صدر ضلع جرنلسٹ اسوسیشن ایم اے ماجد نے ان کے افراد خاندان کو ذریعہ فون  رابطہ کرتے ہوے پرسہ دیا پسماندگان میں اہلیہ تین فرزندان اور دُختر شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button