انٹر نیشنل

سعودی عرب ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کی میزبانی کرے گا

ریاض ۔ کے این واصف

سعودی کو ایشین فٹبال کپ کی میزبانی حاصل ہونے کے بعد بتایا گیا کہ سعودی عرب ویٹ لیفٹنگ انٹرنیشنل چیمپیئن شب کی میزبانی کرے گا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی ویٹ لیفٹنگ لیگ اور انٹرنیشنل ویٹ لیفٹنگ لیگ کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔

وزیر کھیل شہزادہ عبد العزیز بن ترکی الفیصل کی موجودگی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
سعودی ویٹ لیفٹنگ انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلے دراصل پیرس میں 2024 کے دوران اولمپک مقابلوں کا کوالیفائی راؤنڈ ہوں گے‘۔
’اولمپک مقابلوں میں دنیا کے 130 ممالک سے 1500 ویٹ لیفٹر شریک ہوں گے‘۔

متعلقہ خبریں

Back to top button