September 30, 2020

چیف منسٹر تلنگانہ نے ای اپلیکیشن کی ضرورت پر دیا زور

چیف منسٹر تلنگانہ نے ای اپلیکیشن کی ضرورت پر دیا زور
Photo Credit To ruduleaks

چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے شہریوں کی مکمل تفصیلات اکھٹا کرنے کے لئے ای اپلیکیشن کے طریقہ کار پر عمل آواری کی ہدایت دی.

چیف منسٹر نے کمشنر پولیس حیدراباد مہیندرریڈی اور دوسروں کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوے کہا کہ ای اپلیکیشن سے تمام شہریوں کی تفصیلات ایک جگہ جمع کی جاسکتی ہیں جس کو کسی بھی وقت کام میں لایا جاسکتا ہے 

Post source : urduleaks report