تلنگانہ

چاند نظر نہیں آیا ، 20 جولائی کو یکم محرم الحرام

رویت ہلال کمیٹی حیدر آباد دکن ریاست تلنگانہ نے اعلان کیا ہے کہ منگل 18 جولائی کو محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا اس لیئے20 جولائی کو یکم محرم الحرام  ہوگا  اور عاشورہ 29 جولائی کو ہوگا

متعلقہ خبریں

Back to top button