جنرل نیوز

اضلاع رنگا ریڈی، محبوب نگر اور حیدرآباد کے اساتذہ سے ووٹر لسٹ میں نام درج کروانے کی کانگریس قائد واجد حسین کی اپیل

محمد واجد حسین سابق فلور لیڈر جی ایچ ایم گریٹر حیدرآباد عظیم تر بلدیہ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ پچھلے دنوں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن صدر دفتر میں کمشنر جی ایچ ایم سی و حیدرآباد ڈسٹرکٹ الیکشن افسر  لوکیش کمار  نے تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا تھا ۔جس میں انہوں نے کہا کہ محبوب نگر – رنگا ریڈی اور حیدرآباد ڈسٹرکٹس میں 2023 کو ایم- ایل- سی ( ٹیچرس حلقے ) کے انتخاب ہونے والے ہیں اس سلسلے میں ٹیچرس کو جو پچھلے تین سال سے ایک اسکول میں ٹیچر کی۔ خدمات انجام دے رہے ہیں ان کو چاہیے ک وہ اپنا نام online یا ایم آر و آفس سے انرولمنٹ کر وا سکتے ہیں ۔ جنوری / 2023 کو فریش لسٹ حیدرآباد ڈسٹرکٹ افسر شایع کرینگے ۔

 

محمد واجد حسین سابق کارپوریٹر نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بتاریخ 9/نومبر 2022 کو ووٹر لسٹ پبلش کی جائے گی اور اسی دن سے اعتراضات جیسے حدف کرنا- پت address تبدیل کرنا- یہ کام 8/دسمبر 2022 تک جاری رہے گا جبکے ہر ہفتہ اور اتوار کو چیف الیکشن افسر خود proposed کرینگے۔اور 26/دسمبر 2022 کو تمام درخواست و ن کی جانچ ھوگی۔فائنل ووٹر لسٹ بتاریخ 5 / جنوری 2023 کو پبلیش کی جائے گی ۔online enrollment کیلئے

https://ceotelangana.nic.in/mlc2023.html

 

محمد واجد حسین کانگریس قاید نے محبوب نگر – رنگا ریڈی اور حیدرآباد ڈسٹرکٹس کے گورنمنٹ اور پرائیویٹ ٹیچرس سے اپیل کی ک وہ اپنے جمہوری حق ( ووٹ ) کے لئےاپنا نام رجسٹریشن ینرول(enroll) کروالیں تاکے وہ 2023 میں ہونے والے ٹیچرس حلقے ایم ایل سی انتخاب میں اپنے ووٹ کا استعمال کر سکیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button