مبارکباد

عبدالرحمن صاحب سنڈکے کی سفر عمرہ کے ضمن میں معصوم ولی درگاہ کمیٹی کی جانب تہنیت

نارائن پیٹ: یکم اگست (اردو لیکس) عبدالرحمن صاحب سنڈکے کی سفر عمرہ کے ضمن میں معصوم ولی درگاہ کمیٹی کی جانب تہنیت پیش کی گئی اس موقع پر امیر الدین ایڈوکیٹ رکن بلدیہ’ محمد تاج الدین ٹنگلی’ ریاض الدین رنگریز’ حسن صاحب رنگریز’ ڈاکر ہزاری’ محمد غوث لوکڑے’ قاضی تقی خرادی’ معین انپور اور نوجوانان محلہ کی کثیر تعداد موجود تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button