نیشنل

وزیراعظم نریندرمودی کی سالگِرہ _ راہول گاندھی، چیف منسٹر چندرشیکھرراو اور دیگر نے دی مبارکباد

حیدرآباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی آج 73 برس کے ہوگئے ۔ آج مودی کی سالگرہ کے موقع پر صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور سیاسی جماعتوں کے قائدین مرکزی وزرا نے انھیں سالگِرہ کی مبارکباد پیش کی  ۔

کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے بھی وزیراعظم نریندر مودی کو سالگِرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے طویل عمر اور بہتر صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button