October 01, 2020

جموں و کشمیر میں انکاونٹر تین دہشت گرد ہلاک

بھارت کی ریاست جموں و کشمیر میں پیش آے انکاونٹر میں تین دہشت گرد مارے گئے.پولاواما ضلع کء پنچگم میں ہفتہ کے دن اولین وقت میں سیکوریٹی فورسیس اور دہشت گردوں کے درمیان فایرینگ کا تبادلہ ہوا.ایک اطلاع پر سیکوریٹی فورسیس نے تلاشی مہم شروع کی تھی اس وقت یہ واقعہ پیش آیا.بریگیڈر وینوگوپال نے بتایاکہ انکاونٹر میں انڈین مجاہدین کے دو اور ایل ای ٹی کا ایک دہشت گرد مارا گیا.

Post source : agency