انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت شادی کے بعد پہلی مرتبہ برقعہ میں _ شوہر عادل خان کے ساتھ بیمار ماں سے کی ملاقات

ممبئی _ فلم اداکارہ راکھی ساونت برقعہ پہن کر اپنی بیمار ماں سے ملاقات کرنے ہاسپٹل پہنچیں۔ ان کے ساتھ ان کا شوہر عادل درانی خان بھی موجود تھے برقعہ میں راکھی ساونت کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے جو کافی وائرل ہو رہا ہے۔

راکھی ساونت نے حال ہی میں بوائے فرینڈ عادل درانی کے ساتھ شادی کی تھی ۔ وہ ماضی میں عادل کے ساتھ کورٹ میرج کر چکی ہے۔ شادی کے بعد  راکھی ساونت کا  انداز بدل گیا ہے۔ ان کے ویڈیو کو دیکھ  کر  سب حیران ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button