جنرل نیوز

کھمم میں عوامی نمائندوں کی مسلمانوں پر مہربانیوں کا سلسلہ جاری _ اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر مسلمانوں کو بی آر ایس سے قریب کرنے کی کوشش

کھمم میں عوامی نمائندوں کی مسلمانوں پر مہربانیوں کا سلسلہ جاری 

اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر مسلمانوں کو بی آر ایس سے قریب کرنے کی کوشش 

کھمم شہر کے مسجد اصطبل کے لئے پی اجے کمار کی جانب سے دولاکھ روپیہ دیے گئے

 

کھمم شہر میں رمضان المبارک کے آغاز سے ضلع کے عوامی نمائندے مسلمانوں کو خوش کرنے کے لئے کھی افطار پارٹیاں دیں جارہی ہے تو کھی ملبوسات اور سمیہ تقسیم کیے جارہے ہیں ضلع کے عوامی نمائندے خود ایک دوسرے پر افطار پارٹیاں دینے میں سبقت لے جانے اور بازی مارنے کی بھر پور کوششوں میں لگے ہوئے ہیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پھچلے 9 سالوں میں عوامی نمائندوں نے مسلمانوں کے ساتھ اتنی ہمدردی نہیں جتائی۔

کھمم کے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ صرف تلنگانہ میں عام انتخابات کو دیکھتے تے ہوئے مسلمانوں کو قریب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں افسوس کہ تحفظات کے سلسلہ میں 9 سال گزر نے کے باوجود حکومت تلنگانہ کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی آج کھمم کے رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے کھمم شہر کے مسجد اصطبل کے لئے 2 لاکھ روپے کا نقد تعاون کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button