تلنگانہ

چیف منسٹرتلنگانہ کا پورا کا پورا سیکوریٹی عملہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے پورے کے پورے سیکوریٹی عملہ کو تبدیل کرنے کا انٹلی جنس نے فیصلہ کیا ہے۔

 

باوثوق ذرائع کے مطابق سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو کے پاس کام کرنے والے کسی ایک بھی عہدیدار یا ملازم کو ریونت ریڈی کے پاس نہ رکھنے چیف منسٹرآفیس کو انٹلی جنس بیورو کی ہدایت دی گئی۔

 

معلوم ہوا ہے کہ انفارمیشن لیک ہونے کے پیش نظرآئی بی کی جانب سے یہ فیصلہ لئے جانے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button