تلنگانہ

راہول گاندھی سے محمد امتیاز کی ملاقات

حیدرآباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں جاری کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والے کانگریس لیڈر راہول گاندھی سے تلنگانہ پی سی سی کے سیکرٹری محمد امتیاز نے ملاقات کی۔ ہوٹل تاج کرشنا میں ہوئی ملاقات کے دوران محمد امتیاز نے ریاست کے اقلیتوں کے مسائل کو پیش کیا۔ اور آنے والے انتخابات میں پارٹی کی جانب سے مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ ٹکٹ دینے کی درخواست کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button