جنرل نیوز

ملازم پولیس جناب عبدالوحید ہاسپٹل میں شریک _ امتہ المسلمین سے دعاؤں کی حافظ محمد فیاض الدین نے کی اپیل

جناب عبدالوحید صاحب ملازم پولیس کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس کے باعث انھیں نامپلی کے کیر ہاسپٹل منتقل کردیا گیا جہاں ان کا وینٹی لیٹر پر علاج چل رہا ہے عبدالوحید صاحب، المیزان حج و عمرہ گروپ کے چیئرمین و مینجنگ ڈائرکٹر حافظ محمد فیاض الدین کے تایا زاد بھائی ہیں حافظ محمد فیاض الدین نے امتہ المسلمین بالخصوص علماء کرام اور حفاظ سے اپیل کی ہے کہ وہ عبدالوحید صاحب کی عاجلانہ صحت یابی کے لیے دعا کریں اور خاص طور پر کل جممہ کی نماز کے بعد خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں

متعلقہ خبریں

Back to top button