جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں ڈرائیورز یونین کی یوم جمہوریہ تقریب میں رکن اسمبلی ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی شرکت

نارائن پیٹ: 26 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن کے ڈرائیورز یونین کی جانب سے یوم جمہوریہ تقریب منعقد کی گئی جس میں رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے پرچم کشائی انجام دی۔ اور انٹیگریٹڈ مارکٹ کے پہلو میں جو خالی گراؤنڈ تھا اسے ڈرائیور یونین کے زیر استعمال کے لئے دیا گیا جس پر یونین کے ذمہ داران نے خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔ اس موقع یونین صدر راجو’ انجینیلو’ مصطفیٰ انصاری’ فاروق احمد’ محمد محسن ودیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button