جنرل نیوز

کورٹلہ میں اتوار کو ” جلسہ حالات حاضرہ” _ مولانا حامد محمد خان کا خطاب

کورٹلہ _ کورٹلہ کی جامع مسجد میں بتاریخ 15/جنوری2023ء بروز  اتوار بعد نمازِ مغرب  ایک عظیم الشان خطاب عام بعنوان ” حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں ” منعقد ہوگا جس کو مولانا  حامد محمّد خان صاحب ( امیرِ جماعت اسلامی، حلقہ تلنگانہ ) مخاطب فرمائیں گے۔حضرات و خواتین سے جوق در جوق شرکت کی پرخلوص خواہش کیجاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button