تلنگانہ

مجلس کے ایم‌ ایل‌ سی ریاض الحسن آفندی ہاسپٹل میں شریک

حیدرآباد:مجلس اتحاد المسلمین کے رکن قانون ساز کونسل مرزا ریاض الحسن آفندی خرابی صحت کی وجہ سے حیدرآباد کے ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔

 

 

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ان کے قلب پر حملہ ہوا جس کے بعد انہیں کیئر ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والوں نے ریاض الحسن آفندی المعروف گولڈی بھائی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button