ایجوکیشن

جگتیال کی طالبہ شریف النساء کو انٹرمیڈیٹ میں نمایاں مظاہرہ پر پیش کی گئی تہنیت

جگتیال سے تعلق رکھنے والی طالبہ شریف النساء نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ضلع بھر میں ٹاپ کیا۔ گورنمنٹ کالج جگتیال میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے ضلع بھر میں نمایاں مظاہرہ کرنے پر شریف النساء کو نوڈل آفیسر نارائنا اور کالج پرنسپل محترمہ عالیہ مقصود نے شریف النساء کی تہنیت پیش کی۔اور مبارکباد دی۔ضلع سے تعلق رکھنے والے مختلف تنظیموں کے ذمہ داروں اور اہم شخصیات نے بھی شریف النساء کو ان کے نمایاں نشانات حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button