جنرل نیوز

جناب شیخ چاند امیرمقامی مکرم پورہ کریمنگر سنٹرل نے عہدہ کا جائزہ لے لیا

جناب شیخ چاند صاحب امیرمقامی مکرم پورہ کریمنگر سنٹرل کی حیثیت سے چارج حاصل کرلیا. انہوں نے جناب نعیم الدین احمد صاحب سابق امیرمقامی موجودہ سکریٹری حلقہ برائے توسیع و استحکام جماعت اسلامی ہند تلنگانہ سے جائزہ حاصل کرلیا. اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ موصوف کو استقامت عطا فرمائے اور ذمہ داری کو بحسن وخوبی ادا کرنے کی توفیق وصلاحیت عطا فرمائے آمین ثم آمین.

متعلقہ خبریں

Back to top button