June 17, 2019

عادل آباد کے بیلا منڈل میں ساگوانی لکڑی ضبط

عادل آباد کے بیلا منڈل میں ساگوانی لکڑی ضبط

عادل آباد 10- جنوری (اردو لیکس) عادل آباد کے بیلا منڈل اون پور میں فاریسٹ رینج آفسرس نے تلاشی مہم کے دوران 70 ہزار مالیت کی ساگوانی لکڑی ضبط کرلی؛مکمل تفصیلات نہ مل سکی؛ مزید تحقیقات جاری ہے۔اس موقع پر فاریسٹ رینج آفسر محترمہ ارونا؛اور سیکشن آفسر پانڈورنگ؛ بیٹ آفسرس محترمہ جوتی اور کلندر موجود تھے۔

Post source : urduleaks news network