تلنگانہ

فروری کے اواخر سے نئے راشن کارڈ کے لئے درخواستیں قبول کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی عہدیداروں کو ہدایت

حیدرآباد _ 24 جنوری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے محکمہ سیول سپلائیز کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ فروری کے اواخر سے نئے راشن کارڈ کے لئے درخواست فارم وصول کریں۔ انہوں نے کہا کہ پرجا پالانا پروگرام کے دوران نئے راشن کارڈ سے متعلق 19 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔

ان تمام کو می سیوا سنٹر کے ذریعہ نئے راشن کارڈ کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ جو فروری کے آخری ہفتے میں شروع کیا جائے۔ اسی طرح موجود راشن کارڈ کو آدھار سے لنک کرنے کا عمل 31 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت دی

متعلقہ خبریں

Back to top button