July 20, 2019

حیدر آباد میں آج سے مفت آنکھوں کے معائنے کے کیمپس

حیدر آباد میں آج سے مفت آنکھوں کے معائنے کے کیمپس
Photo Credit To File

حیدرآباد ۔25 فروری ( اردو لیکس)تلنگانہ حکومت کے باوقارکنٹی ویلگو یعنی آنکھوں کے معاینہ کے پروگرام کے تحت حیدرآباد میں دو دن کی تعطیل کےبعد آج سے دوبارہ کیمپس منعقد کیے جارہے ہیں۔ عہدیداروں کے مطابق حیدرآباد میں آنکھوں کے معائنے کرتے ہویے غریب پسماندہ اور بزرگ شہریوں میں مفت عینکیں تقسیم کی جا رہی ہیں۔ شہر میں کیی مقامات پر کیمپس منعقد کیے گئے ہیں اور اس کا سلسلہ جاری ہے ۔

Post source : Urduleaks news network